پاکستان
پاک بحریہ نے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاک بحریہ نے بحری جہاز سے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے اینٹی شپ میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا، میزائل نے کامیابی سےہدف کونشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا نے ایران پر نئی معاشی پابندیاں عائد کردیں
ترجمان پاک فوج کے مطابق نیول چیف ایڈمرل نوید اشریف نے میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا، میزائل نےتیزرفتاری سےکامیابی کے ساتھ ہدف کوتباہ کیا۔ صدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے کامیاب میزائل تجربہ پر مبارکباد دی۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

