پاکستان
پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر 16 سال بعد ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے 2 گول اسکور کیے جبکہ حنان شاہد اور حماد نے ایک، ایک گول کیا۔
قومی ہاکی ٹیم نے اس سے قبل 2010 کے ورلڈ کپ میں اسپین کو 2-1 سے شکست دی تھی، جس کے بعد پاکستان ورلڈ کپ کے کسی میچ میں کامیابی حاصل نہیں کرسکا تھا۔
پاکستان 2014 کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی بھی نہیں کرسکا تھا، جبکہ 2018 کے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم ایک بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی تھی۔
جاپان کے خلاف کامیابی کے ساتھ پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں فتح کا ذائقہ چکھ لیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

