Connect with us

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع

prime-minister-shehbaz-sharif

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب بھی متوقع ہے جس میں شہباز شریف خطے کی تازہ صورتحال اور پاکستان کے مؤقف اور قیام امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور کھپت سے متعلق حکومتی حکمت عملی بیان کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ توانائی بحران اور ایندھن کے استعمال میں بچت سے متعلق اقدامات پر بھی بات متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم عوام سے مشکل حالات میں قومی یکجہتی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کریں گے۔

واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے اثرات پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر پڑیں  گے اور پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوگا،علاقائی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی آئندہ سفارتی حکمت عملی پر غور ہوگا۔ عوامی ریلیف اور معاشی استحکام سے متعلق اقدامات کا جائزہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

اجلاس کے بعد وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات متوقع جبکہ وزیراعظم کیجانب سے قوم کو آج اہم معاملات پر اعتماد میں لیے جانے کا بھی امکان ہے۔ ملکی استحکام، معاشی بہتری اور امن کے قیام کیلئے حکومتی لائحہ عمل بھی قوم کے سامنے رکھا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

mobile-and-internet-service-punjab mobile-and-internet-service-punjab
پاکستان13 منٹس ago

راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل، انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین18 منٹس ago

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے...

gold-prices gold-prices
پاکستان25 منٹس ago

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین32 منٹس ago

ایرانی وزیر خارجہ کی امریکی حکام سے ملاقات پر سینیئر ایرانی رکن پارلیمنٹ کا سخت ردعمل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ایک سینئر رکن پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی نیویارک میں اعلیٰ امریکی...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکرٹ سروس کی اسپیشل سیکورٹی فراہم کردی گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکرٹ سروس کی اسپیشل سیکورٹی فراہم کردی گئی۔ ...

Houthi Houthi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

یمن، حکومتی فورسز کا اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ‘کہبوب’ پہاڑوں پر حوثیوں کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حکومتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسٹریٹجک لحاظ سے اہم ‘کہبوب’...

Pak-Army Pak-Army
پاکستان7 گھنٹے ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

مستونگ (صداے سچ نیوز) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔...

pmshehbaz sharif and saudi crown prince pmshehbaz sharif and saudi crown prince
پاکستان7 گھنٹے ago

سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف  نے کہا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور اسلام کے...

Zahran Mamdani Netanyahu Zahran Mamdani Netanyahu
تازہ ترین7 گھنٹے ago

نیتن یاہو جنگی مجرم، فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی کے معمار ہیں، ظہران ممدانی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے شہر نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی اور اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان...

BISE-Lahore-matric-result-2026 BISE-Lahore-matric-result-2026
پاکستان7 گھنٹے ago

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور بورڈ...

Trending