پاکستان3 گھنٹے ago
سی ڈی اے کی بری امام ہاؤس گرانے کی تیاریاں، سیاسی سرپرستی اور انتظامی اثر و رسوخ کا مبینہ نیٹ ورک بھی زیرِ تفتیش لانے کا مطالبہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بری امام ہاؤس کے خلاف کارروائی کے اگلے مرحلے کی تیاریاں شروع کر دی...