Connect with us

تازہ ترین

اپنا نیوکلئیر ڈاکٹرائن تبدیل نہیں کیا، شہید سپریم لیڈرکے فتوی پر عمل کا عزم کیے ہوئے ہیں، محسن رضائی

mohsin

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سربراہ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ قطری اور پاکستانی ثالثوں سے مشاورت جاری ہے، بات چیت بحال ہونےکے لیے اپنی شرائط ثالثوں تک پہنچادی ہیں۔

محسن رضائی نے کہا کہ جنگ ختم کرنے سے متعلق شرائط قطر نے واشنگٹن کو بھیج دی ہیں، ایرانی شرائط پر ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے، شرائط میں جنگ اوربحری ناکہ بندی کاخاتمہ اور منجمد اثاثوں کا اجرا شامل ہے۔

سربراہ قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ ایران نے اپنا نیوکلئیر ڈاکٹرائن تبدیل نہیں کیا، ایران شہید سپریم لیڈرکے فتوی پر عمل کا عزم کیے ہوئے ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

nasir abbas nasir abbas
پاکستان1 گھنٹہ ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے 7 شرائط پیش کرنے کی تصدیق کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ایران کی...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان4 گھنٹے ago

وفاقی دارالحکومت کی صورتحال، پمز اور پولی کلینک میں ہائی الرٹ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اسپتالوں نے تیاریاں مکمل کرلیں،...

Palestinian Palestinian
تازہ ترین4 گھنٹے ago

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے نسل کشی کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور  جنگ...

Trump-Camp-David Trump-Camp-David
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں قیام مختصر کردیا

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں اپنا قیام مختصر کرتے...

Hafiz Naeem Hafiz Naeem
پاکستان4 گھنٹے ago

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ آج بذریعہ...

Operation in Balochistan Operation in Balochistan
پاکستان4 گھنٹے ago

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب، آئی ایس پی آر

قلات (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا...

Trending