تازہ ترین
ایران کو تباہ کرنا ممکن ہے، ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو تباہ کرنا ممکن ہے۔
ٹائم میگزین کو انٹرویو میں ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ خود کو امن کا صدر قرار دینے کے باوجود ایران کو تباہ کرنے کی بات کیسے کی جاسکتی ہے؟
اس پر انہوں نے کہا کہ ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا اور ایران کے ہوتے ہوئے کبھی امن قائم نہیں ہوسکتا۔
ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر بمباری ممکن ہے تاہم انہوں نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ نہیں بتا سکتے کہ کہاں بمباری کی جائے گی کیونکہ اس طرح کی تفصیلات بتانا ممکن نہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

