Connect with us

تازہ ترین

ناکہ بندی سے اب تک 23بحری جہازوں کو واپس بھیجا جاچکا، امریکی سینٹ کام

strait-of-hormuz

واشنگٹن (صداۓسچ نیوز) امریکی سینیٹ کام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ناکہ بندی سے اب تک 23 بحری جہازوں کو واپس بھیجا جا چکا ہے، آبنائے ہرمز میں مکمل طور پر ناکہ بندی برقرار رہے گی ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ کا م کا کہنا تھا کہ ایرانی بندرگاہوں کی طرف آنے اور جانیوالے  بحری جہازوں کی ناکہ بندی کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کی بحریہ دشمنوں پر نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیار ہے، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

دوسری جانب آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

 برطانوی میری ٹائم ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب عمان سے تقریباً 20 ناٹیکل میل دور ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا، جہاں پاسدارانِ انقلاب کی دو کشتیوں سے فائرنگ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق واقعے میں آئل ٹینکر اور اس کا عملہ محفوظ رہا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب کی فائرنگ، بھارت کے تیل بردار 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب نے بھارت کے تیل بردار دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ناکہ بندی سے اب تک 23بحری جہازوں کو واپس بھیجا جاچکا، امریکی سینٹ کام

واشنگٹن (صداۓسچ نیوز) امریکی سینیٹ کام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ناکہ بندی سے اب تک 23 بحری...

Mujtaba_khamenei Mujtaba_khamenei
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کی بحریہ دشمنوں پر نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیار ہے، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں پر نئے نقصانات...

Ismail Baqaei Ismail Baqaei
تازہ ترین3 گھنٹے ago

افزودہ یورینیم کو کسی صورت کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےایرانی میڈیا سےگفتگو میں کہاجن نکات پر امریکی حکام اور...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران نے امریکا کی جانب ناکہ بندی کرنے پر آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا کی جانب ناکہ بندی کرنے پر آبنائے ہرمزکو ایک بارپھر بندکردیا۔  ترجمان ایرانی...

islamabad-talks islamabad-talks
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کا نیا دور پیرکو اسلام آباد میں ہوگا، ایرانی حکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ٹی وی نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران...

patrol-pumps patrol-pumps
پاکستان7 گھنٹے ago

پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین8 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

کل کوئی سرپرائز ہوسکتا ہے، کل کوئی اہم شخصیت وائٹ ہاؤس آرہی ہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کل کوئی سرپرائز ہوسکتاہے،کل کوئی شخصیت وائٹ ہاؤس آرہی ہے،وہ شخصیت...

trump trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

بدھ تک کوئی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کیساتھ جنگ بندی ختم کر سکتا ہوں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر بدھ تک جنگ کے خاتمے کے لیے...

Trending