تازہ ترین
سیز فائر کے لئے لبنان اور اسرائیل کے مذکرات کل شروع ہوں گے، امریکی صدر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا سیز فائر کےلئے لبنان اور اسرائیل کے مذکرات کل شروع ہوں گے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا لبنان اور اسرائیل کےدونوں ممالک کے رہنما 34 برس بعد براہ راست بات چیت کریں گے،دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کےلئے کوشش کررہا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا چین پر ایران کو اسلحہ فراہم کرنےکا الزام، چین کی تردید
جنگ بندی مذاکرات کےباوجود لبنان پراسرائیلی حملےجاری ہیں،لبنانی وزارت صحت کے مطابق لبنان میں 24 گھنٹوں میں مزید 43 شہری شہیدہوگئے،2مارچ سےجاری حملوں میں شہدا کی تعداد 2167 ہو چکی، اسرائیلی کارروائیوں میں اب تک 7ہزار61شہری زخمی ہوچکے۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

