تازہ ترین
نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے، امریکی صدر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی درخواست کی ہے،نیتن یاہو سے ملاقات آئندہ ہفتے متوقع ہے،نیتن یاہو جانتے ہیں باس کون ہے۔
صدرٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا چاہتا توخامنہ ای کے جنازے میں ایرانی قیادت کو نشانہ بنا سکتا تھا،امریکا ایک ہی حملے میں سب کو ختم کر سکتا تھا مگر ایسا نہیں کریں گے،حملہ اس لیے نہیں کیا کہ پھرمذاکرات کے لیے کوئی نہ بچتا، جوہری مذاکرات کا راستہ کھلا رکھنے کے لیے حملہ نہیں کیا۔
امریکی صدر کا کہناتھا کہ ایران معاہدہ کرنے کے لیے بے تاب ہے،ایران اور امریکا نے جوہری مذاکرات ایک ہفتے کےلیے مؤخر کرنے پر اتفاق کیا، خامنہ ای کی تدفین کے بعد جوہری مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، وقفےکے دوران دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملہ نہیں کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

