تازہ ترین
امریکا کی ایرانی ایوی ایشن شعبے کی معاونت پر 36 اداروں اورافراد پر پابندیاں عائد
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی جانب سے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی گئیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کےمطابق ایران کے ایوی ایشن شعبےکی معاونت پر 36 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کیں،امریکی مالیاتی ادارے ایرانی ایوی ایشن شعبےکی معاونت کرنیوالےنیٹ ورکس کی اطلاع دیں، ایران کا ایوی ایشن شعبہ ہتھیاروں اور غیر قانونی سامان کی منتقلی کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ کاکہنا ہےکہ ایرانی ایئرلائن مہان ایئر کی معاونت کرنےوالی کمپنیوں پربھی پابندیاں عائد کیں،ایران سے متعلق 3 فضائی اجازت نامےمعطل کرتے ہیں،ایران سے کاروبارکرنیوالی ایئرلائنز کو عالمی مالیاتی نظام سے خطرہ ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ کےمطابق ایرانی ایئرلائنزکوسہولت فراہم کرنے والوں کوسنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ایرانی ایوی ایشن شعبےکی معاونت کرنےوالوں کوجوابدہ ٹھہرایا جائےگا،پابندیوں کامقصد ایرانی حکومت اور پاسدارانِ انقلاب کی مالی معاونت کےذرائع بندکرناہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

