Connect with us

پاکستان

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل 5 ہفتے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ

inflation

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ پانچ ہفتوں تک مسلسل اضافے کے بعد ہفتہ وار مہنگائی میں کمی ہوگئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی اب بھی بلند سطح پر برقرار ہے ۔ گزشتہ ہفتے 17 اشیائے ضروریہ سستی جبکہ 17 اشیا مہنگی ہوئیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.7  فیصد کمی آئی ۔ ٹماٹر کی قیمت میں فی کلو 5 روپے تک اضافہ ہوا ۔ فی درجن انڈے 5 روپے 15 پیسے اور تازہ دودھ اڈھائی روپے فی کلو تک مہنگا ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں: لبنان جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی، وزیراعظم

 مٹن کی قیمت 5 روپے فی کلو اور بریڈ کی قیمت 4 روپے تک بڑھی ۔ گزشتہ ہفتے کے دوران دہی،دال مونگ، گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ۔ کپڑے اور صابن بھی مہنگی ہونے والی اشیا میں شامل ہیں ۔

 ایک ہفتے کے دوران ڈیزل 134 روپے 58 پیسے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا ہوا ۔ ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی 230 روپے 52 پیسے کم ہوگئی ۔ چکن فی کلو 45 روپے ، گندم کا 20 کلو آٹے کا تھیلا 72 روپے تک سستا ہوا ۔ دال ماش،جلانے کی لکڑی ، گڑ ، چینی ، لہسن ، پیاز اور کیلے بھی سستی ہونے والی اشیا میں شامل ۔ چاول سمیت 17 اشیا کی قیمتیں مستحکم  رہیں ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین3 منٹس ago

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور...

gold gold
پاکستان9 منٹس ago

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

blast blast
پاکستان15 منٹس ago

ڈی آئی خان، پولیس اور کسٹم کی مشترکہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان)  میں درازندہ میں پولیس اور کسٹم کی مشترکہ...

masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایرانی صدر نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے اور ٹانگوں کے زخموں سے متعلق امریکی میڈیا کو آگاہ کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو...

Bill Gates Bill Gates
تازہ ترین7 گھنٹے ago

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو...

Attack Attack
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے...

Aircraft Crashes in Congo Aircraft Crashes in Congo
تازہ ترین8 گھنٹے ago

کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، فوجی عدالت کے سربراہ سمیت 14 افراد ہلاک

کنشاسا (صداۓ سچ نیوز) جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اعلیٰ...

Saudi Yemen Saudi Yemen
تازہ ترین8 گھنٹے ago

سعودی اتحادی افواج نے یمن کے حوثیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا...

jinnah-hospital jinnah-hospital
پاکستان8 گھنٹے ago

جناح اسپتال لاہور کے آئی وارڈ میں آگ لگ گئی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) جناح اسپتال لاہور کے آئی وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ آگ لگنے...

Trending