Connect with us

تازہ ترین

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، برطانیہ ٹاپ 10 کا حصہ، امریکا باہر

Britishpassport

برطانیہ دنیا کے طاقتور ترین ٹاپ ٹین پاسپورٹ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب جبکہ امریکا شامل ہونے سے محروم ہوگیا۔

عالمی پاسپورٹ ریکنگ 2026ء کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، گلوبل پاسپورٹ انڈیکس 2021ء سے گلوبل سٹیزن سلوشنز کے ذریعے سالانہ رپورٹ مرتب کرنے کی ذمہ داریاں نبھا رہا ہے۔

مجموعی طور پر 197 ممالک اور خطوں کے پاسپورٹ کی قدر و منزلت درجہ بندی میں ظاہر کی جاتی ہے۔ بہتر نقل و حرکت، سرمایہ کاری اور معیار زندگی کے 3 اہم عوام پر سفری دستاویزات کی طاقت کا تعین کیا جاتا ہے۔

درجہ بندی میں سویڈن نے 100 میں سے 96.5 اسکور لیکر پہلی پوزیشن پر سبقت برقرار رکھی ہے جبکہ افغانستان 72.95 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر رکھا گیا ہے۔

گلوبل موبلٹی فرم کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا نیلا پاسپورٹ 8ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ 2021 اور 2022 میں ساتویں پوزیشن جبکہ 2024 میں چھٹے نمبر پر تھا۔

رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بریگزٹ کے بعد سفری مسائل کے حوالے سے برطانیہ اپنے دیگر ساتھیوں کے مقابلے کمزور ہے۔

درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر سوئزر لینڈ 95.2پوائنٹس کے ساتھ فہرست میں شامل رہا۔ فن لینڈ تیسرے نمبر پر، جرمنی چوتھے اور نیدر لینڈز پانچویں نمبر پر ہیں۔

ڈنمارک چھٹے نمبر پر جبکہ آئرلینڈ، برطانیہ، ناروے اور سنگاپور بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔

تاہم امریکہ جو 2021 میں پہلے نمبر پر تھا، آج بارہویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان4 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے سے شہری پریشان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے شہریوں کو  پریشان اور مزید مہنگائی کے خوف میں مبتلا...

پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ آل...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے...

major-general-mohsen-rezaei major-general-mohsen-rezaei
تازہ ترین9 گھنٹے ago

مذاکرات اور جنگ ساتھ چلنے کی پالیسی ختم، امریکا نے مزید جارحیت اپنائی تو ہم بھی طبل جنگ بجا دیں گے، ایرانی کمانڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے خبردار...

visa-extension visa-extension
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکا، طلبہ کے ویزوں کی مدت مقرر، توسیع سخت جانچ پڑتال سے مشروط

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعرات کو غیر ملکی طلبہ، ثقافتی تبادلہ پروگراموں کے...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی حملوں میں شہید ایرانیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کا...

missiles missiles
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران کا شمالی بحرِہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے...

petrol-pump petrol-pump
پاکستان21 گھنٹے ago

پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روز طے کرنے کی پالیسی مسترد کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کردی۔ چیئرمین...

chabahar-port chabahar-port
تازہ ترین22 گھنٹے ago

امریکی فوج نے چاہ بہار بندرگاہ پر نگرانی کا ٹاور حملے میں تباہ کردیا، سینٹکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کی چاہ...

IRGC IRGC
تازہ ترین22 گھنٹے ago

انتظار کریں اور دیکھیں! وہ وقت آنے والا ہے جب ایرانی فوج امریکی فوج کیخلاف آپریشن شروع کریگی، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی ٹی وی پر جاری بیان میں پاسدارانِ انقلاب کی نیول کمان نے کہا ہے کہ...

Trending