Connect with us

تازہ ترین

یمنی فورسز اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 65 اموات کی تصدیق

yemen-attack-on-israeil

یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی جنگجوؤں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہے۔

یمنی حکام کے مطابق دو روز سے جاری لڑائی میں 15 یمنی اہلکار اور 50 سے زائد حوثی مارے جاچکے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں نے یمنی فوج کی پوسٹوں پر کچھ دیر کیلئے قبضہ بھی کیا تاہم یمنی فوج جوابی کارروائی میں فوجی پوزیشنزکا کنٹرول واپس لینے میں کامیاب ہوئی۔ حوثی حکام نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

واضح رہے کہ الحدیدہ اور اس کے گرد و نواح کے علاقے یمن کی طویل خانہ جنگی کے دوران مسلسل اہم محاذ رہے ہیں، جہاں وقفے وقفے سے دونوں فریقوں کے درمیان مسلح جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔ حالیہ تصادم اس بات کا اشارہ ہے کہ یمن میں کشیدگی اب بھی برقرار ہے، جبکہ جنگ بندی اور سیاسی حل کی کوششوں کو بدستور بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

bangladesh-sheikh-hasinas bangladesh-sheikh-hasinas
تازہ ترین2 گھنٹے ago

شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، سزائے موت کے فیصلے پر نظر ثانی بھی ہو سکتی ہے، بنگلا دیش

ڈھاکہ (صداۓ سچ نیوز) بنگلا دیش حکومت نے معزول سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے وطن واپس آنے کے...

Ambulance Ambulance
پاکستان2 گھنٹے ago

پشاور، تہکال پایان میں گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 4 بچے جاں بحق

پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاور کے علاقے تہکال پایان میں گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو...

soldiers soldiers
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی فوج کو خطے میں امریکی اڈوں پر زمینی حملہ کرکے امریکی فوجیوں کو یرغمال بنا لینا چاہیے، سابق ایرانی وزیر خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر خارجہ منوچھر متکی نے کہا ہے کہ ایران فوج کو...

missiles-and-drones missiles-and-drones
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون سے حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب  نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں واقع علی السالم ائیربیس...

missiles missiles
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی فوج کے اردن کی الازرق ائیر بیس پر ڈرون حملے، امریکی فوج کے مواصلاتی نظام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن کی  الازرق ائیربیس میں امریکی فوج کے...

missile over-hospital-in-ahvaz missile over-hospital-in-ahvaz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران پر تازہ حملے، امریکی میزائل احواز شہر میں کینسر اسپتال کے قریب گرا، روسی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پرامریکی میزائل حملوں کی تازہ لہر کے دوران احواز شہر میں شاہد بقائی کینسر اسپتال...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

صدر ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی...

lng-cargo lng-cargo
پاکستان13 گھنٹے ago

پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا۔ پی ایل...

stick stick
پاکستان13 گھنٹے ago

خاتون ساتھی ورکرکو خواجہ سرا سے تشبیہ دینے پر سرکاری افسر کو جرمانےکی سزا سنادی گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خاتون ساتھی ورکر کو  خواجہ سرا  سے تشبیہ  دینے پر سرکاری افسر کو 5 لاکھ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ سے تمام توانائی برآمدات روکنے کی دھمکی دے دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی بحری ناکہ بندی کی بحالی پر ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ سے تمام...

Trending