تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی حملہ، 8 سالہ بچی سمیت 4 فلسطینی شہید
غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ پر اسرائیلی حملے میں 8 سال کی بچی سمیت 4 فلسطینی شہید ہو گئے۔
اسرائیلی بمباری نے خان یونس کے خیمے میں بچی سمیت 4 فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔
دوسری جانب شام کے سرحدی علاقے درعا میں اسرائیلی فورسز مقامی افراد سے جھڑپ کے بعد واپس چلی گئیں۔
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں یکے بعد دیگر 2 کار بم دھماکے ہوئے، مشتبہ قاتلانہ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہوا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

