Connect with us

پاکستان

ملک بھر میں افغان شہریوں کی گرفتاری کیلئے بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

afghan-refugees

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کیلئے بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارتِ داخلہ نے 10 جولائی کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔

وزارت داخلہ نے حکم دیا ہے کہ 10 جولائی سے پہلے تمام غیرقانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا جائے۔ صوبائی چیف سیکرٹریز، آئی جیز اور اسلام آباد انتظامیہ کو سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی گئی۔

مراسلے میں 11 جولائی سے گرفتاریوں اور کارروائیوں کی یومیہ رپورٹ وزارتِ داخلہ کو جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بغیر ویزا ملنے والے افغان شہریوں کی تعداد، کارروائی اور موجودہ حیثیت شامل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ مراسلے میں معاملے کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فوری اور مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ملک سے اب تک مجموعی طور پر 24 لاکھ 62ہزار افغان باشندے واپس بھیجے جا چکے ہیں۔ رواں سال مئی  تک ایک لاکھ 43 ہزار 709 افغانیوں کو وطن واپس بھیجا گیا۔2025میں واپس بھیجے گئے افغان شہریوں کی تعداد 11 لاکھ 41 ہزار 700 رہی۔ 2024 میں مجموعی طور پر 3لاکھ 44ہزار اور اس سے قبل 2023 میں 4لاکھ 73 ہزار 500 افغانیوں کوواپس بھجویا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol-Pump Petrol-Pump
پاکستان5 گھنٹے ago

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے،جس کے باعث ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق حکومت...

-pakistans-first-lunar-rover -pakistans-first-lunar-rover
پاکستان5 گھنٹے ago

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ سپارکو...

gold gold
پاکستان5 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں کئی دنوں کے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق...

iran-aragchi-latest-us-attack iran-aragchi-latest-us-attack
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث غلط اندازے لگاتا رہا ہے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طویل عرصے سے انٹیلی جنس کی ناکامیوں...

iranian-cricket-delegation- iranian-cricket-delegation-
پاکستان5 گھنٹے ago

ایرانی کرکٹ وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈکوارٹرز کا...

mirza-raza mirza-raza
پاکستان6 گھنٹے ago

میر رضا قتل کیس، تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی اے کو 4 خط لکھ دیے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی...

Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی جریدے نے مکہ معاہدے کو نئے مضبوط دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دے دیا

امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی عسکری مہارت، سعودی مالی وسائل اور ترک دفاعی صنعت کے امتزاج کو ایک...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین6 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان8 گھنٹے ago

اسلام آباد، عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید ترین پہلے خدمت مرکز کی تعمیر شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کے علاقے ایف۔ 6 میں عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید...

chapursan-valley chapursan-valley
پاکستان8 گھنٹے ago

ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑک بند

ہنزہ (صداۓ سچ نیوز) ہنزہ کےعلاقے چپورسن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے چپورسن میں...

Trending