Connect with us

تازہ ترین

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

gold.png

عالمی منڈی میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کی وجہ امریکہ میں روزگار سے متعلق توقعات سے کمزور اعداد و شمار اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔

اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد اضافے کے بعد 4,057.92 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ، گزشتہ سیشن میں یہ جون کے بعد کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی تھی ، جبکہ امریکی سونے کے فیوچرز معمولی کمی کے ساتھ 4,070.10 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوئے۔

بدھ کے روز سونا تقریباً سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچنے کے بعد 4,029.89 ڈالر پر بند ہوا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سونا عام طور پر افراط زر سے بچاؤ کے لیے محفوظ سرمایہ سمجھا جاتا ہے، تاہم بلند شرح سود کے ماحول میں اس کی کشش کم ہو جاتی ہے کیونکہ یہ کوئی منافع نہیں دیتا۔

دوسری جانب فیڈرل ریزرو کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں افراط زر کے خدشات میں کمی آئی ہے، تاہم مرکزی بینک کا ہدف اب بھی 2 فیصد افراط زر برقرار رکھنا ہے۔

ادھر خام تیل کی قیمتوں میں کمی نے بھی سونے کی منڈی پر اثر ڈالا ہے، کیونکہ ایران اور امریکہ کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔

سرمایہ کاروں کی نظریں اب امریکی نان فارم پے رولز رپورٹ پر مرکوز ہیں، جو عالمی مالیاتی منڈیوں کی سمت کا تعین کر سکتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان4 گھنٹے ago

پانچ دن مسلسل گرنے کے بعد سونے کی قیمت آج سنبھل گئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پانچ دن مسلسل گرنے کے بعد سونے کی قیمت آج سنبھل گئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن...

POAF Europe Leaders POAF Europe Leaders
اوورسیز پاکستانیز4 گھنٹے ago

پی او اے ایف یورپ کے رہنماؤں کا مطالبہ، اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کو فعال ادارہ بنایا جائے

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اوورسیز الائنس فورم (پی او اے ایف) یورپ کے رہنماؤں نے سمندر پار پاکستانیوں کی...

Hafiz Naeem Hafiz Naeem
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیر اعظم سن لیں عوام کو ریلیف نہ ملا تو فیصلے سڑکوں پر ہوں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور (صداۓ سچ نیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سن لیں...

iran-foreign-ministry iran-foreign-ministry
تازہ ترین4 گھنٹے ago

تہران میں چار ملکی اجلاس کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دی، ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران میں پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا اہم چار ملکی اجلاس آج ہوگا،ایرانی وزارت خارجہ کے...

Ali-Bagheri-Kani Ali-Bagheri-Kani
تازہ ترین4 گھنٹے ago

تہران میں چار ملکی اجلاس علاقائی امن و سلامتی کیلئے انتہائی اہم پیشرفت قرار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی عہدیدار علی باقری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ...

Pakistani Flights Pakistani Flights
پاکستان5 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ تنازع، جی پی ایس سگنلز میں گڑبڑ، پاکستانی فلائٹس کی لوکیشنز پھر بھارت میں ظاہر ہونے لگیں

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) ایران پر امریکی حملے کی دھمکی کے بعد مشرق وسطیٰ میں جی پی ایس سگنلز...

UK-strom UK-strom
تازہ ترین5 گھنٹے ago

برطانیہ میں طوفان بوئیلو سے تباہی،2 افراد ہلاک، 90 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ میں طوفان بوئیلو نے نظامِ زندگی درہم برہم کردیا،طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 2...

ai generated til aviv ai generated til aviv
تازہ ترین5 گھنٹے ago

نیتن یاہو نے انتخابات سے قبل تل ابیب پر جوہری حملے کی اے آئی تصویر شیئر کر دی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل تل ابیب پر جوہری حملے...

Gen.-Waheed-Kakar Gen.-Waheed-Kakar
پاکستان5 گھنٹے ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کرگئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ آئی ایس پی...

Aleema Khan, Uzma Khan and Noreen Niazi Aleema Khan, Uzma Khan and Noreen Niazi
پاکستان5 گھنٹے ago

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع کردی۔...

Trending