Connect with us

تازہ ترین

تہران، امام خمینی حسینیہ سنٹر میں شہید سپریم لیڈر کا آخری دیدار جاری

iran

تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران کے امام خمینی حسینیہ سنٹر میں سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا آخری دیدار جاری ہے۔

دنیا بھر سے آئے وفود باری باری پیش ہوکر خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔ علی خامنہ ای کے جسد خاکی کے ساتھ خاندان کے دیگر افراد کے تابوت بھی رکھے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ 28 فروری کو ہونے والے حملے میں علی خامنہ کی اہلیہ ان کا داماد، ایک بہو اور دو برس کی نواسی بھی شہید ہوئی تھیں۔ چاروں شہدا کے تابوں علی خامنہ کے جسد خاکی کے ساتھ اسٹیج پر موجود ہیں۔

دوسری جانب آیت اللہ خامنہ ای کی تعزیتی تقاریب کا سرکاری شیڈول جاری کردیا گیا، 4 جولائی سے تہران میں 6 روزہ سوگ اور تعزیتی تقریبات کا آغاز ہوگا۔ 6 جولائی کو تہران کی سڑکوں پر مرکزی جنازے کا جلوس برآمد ہوگا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق 7 جولائی کو جسد خاکی تہران سے مقدس شہر قم منتقل کیا جائے گا، 8 جولائی کو عراق کے شہر نجف اور کربلا میں تعزیتی تقاریب ہونگی، 9 جولائی کو آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی واپس ایران لایا جائے گا، اسی دن مشہد میں سابق سپریم لیڈر کی تدفین ہوگی۔ 90 ممالک کے سربراہان یا نمائندے، 90 ممالک سے مذہبی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

AJK-assembly AJK-assembly
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ، ن لیگ نے 8 میں سے 6 جیت لیں

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں میں سے  6 نشستیں ن لیگ...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی پارلیمنٹ کی آبنائے ہرمز استعمال کرنیوالے بحری جہازوں پر فیس عائد کرنے کی منظوری

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے...

Imran Khan Imran Khan
تازہ ترین5 گھنٹے ago

21 سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کا عمران کے علاج کیلئے وزیراعظم کو دوبارہ خط

دنیا کے 21  عالمی شہرت یافتہ کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو ایک اور خط...

usa-militry usa-militry
تازہ ترین6 گھنٹے ago

فوجیوں کی کمی، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں منسوخ کردیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں منسوخ کر دیں۔ جنگی مشقیں ایران کے...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان6 گھنٹے ago

عمران کا علیمہ کو سخت پیغام؟ بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کے دعوے کی تردید کر دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نورین نیازی کی اپنے بھائی عمران خان سے...

ndma-alert ndma-alert
پاکستان6 گھنٹے ago

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 160 سے متجاوز

 ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 160 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں شدید...

petrol petrol
پاکستان6 گھنٹے ago

شہری ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور

پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمتوں کے اوپر شہری بڑھتے بھاری اضافی بوجھ کی زد میں ہیں۔ شہری ایک...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا کے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے بہت سے طریقے ہیں، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی موجودگی کا...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین6 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی، وجوہات کیا ہیں؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کو ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس...

azad-kashmir-legislative-assembly azad-kashmir-legislative-assembly
تازہ ترین6 گھنٹے ago

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ جاری

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ آزاد...

Trending