تازہ ترین
آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر امریکی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں، صدرٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےامریکہ کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں کسی بھی قوم نے اپنی کامیابیوں کا اتنا عظیم جشن نہیں منایا جتنا امریکہ آج منا رہا ہے۔
صدر ٹرمپ نے امریکی عوام کو آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دیتےہوئے کہا کہ یہ دن قوم کی جدوجہد،قربانیوں اورکامیابیوں کی علامت ہے،امریکاکا سنہری دورشروع ہوچکا ہے۔
صدر ٹرمپ کاکہنا تھاکہ امریکاکبھی کسی کےسامنےنہیں جھکا اورہمیشہ اپنےقومی مفادات، آزادی اور خود مختاری کابھرپوردفاع کیاہے،امریکا ہمیشہ امن کاخواہشمندرہا ہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

