Connect with us

تازہ ترین

شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ: ہزاروں افراد کے ’انتقام‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے

iran

تہران (صداۓسچ نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کے موقع پر ہزاروں افراد گرینڈ مصلیٰ مذہبی کمپلیکس میں جمع ہوئے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نمازِ جنازہ کے شرکاء نے ہاتھوں میں سرخ جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جو انتقام کی علامت سمجھے جاتے ہیں جبکہ مجمع نے ’امریکا مردہ باد‘ اور ’انتقام، انتقام‘ کے نعرے بھی بلند کیے۔

الجزیرہ کے مطابق جنازے کی آمد سے قبل بڑی تعداد میں سوگوار خواتین کو بھی احاطے میں موجود دیکھا گیا۔

اس سے قبل تہران کے مختلف میٹرو اسٹیشنز پر بھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع دیکھی گئی جو میٹرو سروس کھلنے کا انتظار کر رہی تھی تاکہ نمازِ جنازہ میں شرکت کی جا سکے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

usa-militry usa-militry
تازہ ترین4 منٹس ago

فوجیوں کی کمی، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں منسوخ کردیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں منسوخ کر دیں۔ جنگی مشقیں ایران کے...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان8 منٹس ago

عمران کا علیمہ کو سخت پیغام؟ بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کے دعوے کی تردید کر دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نورین نیازی کی اپنے بھائی عمران خان سے...

ndma-alert ndma-alert
پاکستان15 منٹس ago

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 160 سے متجاوز

 ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 160 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں شدید...

petrol petrol
پاکستان19 منٹس ago

شہری ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور

پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمتوں کے اوپر شہری بڑھتے بھاری اضافی بوجھ کی زد میں ہیں۔ شہری ایک...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین27 منٹس ago

امریکا کے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے بہت سے طریقے ہیں، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی موجودگی کا...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین32 منٹس ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی، وجوہات کیا ہیں؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کو ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس...

azad-kashmir-legislative-assembly azad-kashmir-legislative-assembly
تازہ ترین40 منٹس ago

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ جاری

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ آزاد...

E-1-Projects E-1-Projects
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

یورپی یونین کا مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاری پر اظہار تشویش

یورپی یونین نے مغربی کنارے میں ای ون آبادکاری منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت سے منصوبے کا ٹینڈر...

ajk ajk
تازہ ترین14 گھنٹے ago

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل ہوگی

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزادکشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی دستبرداری کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ اسمبلی میں خواتین...

ishaq Dar-and-Syrian-fm ishaq Dar-and-Syrian-fm
تازہ ترین15 گھنٹے ago

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز، شامی خبر ایجنسی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) شام کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات میں نئے...

Trending