Connect with us

تازہ ترین

خامنہ ای کے جنازے میں آنے والوں کیلئے اسکولوں کے تقریباً 40 سے 50 ہزار کلاس رومزکھول دیے گئے

iran

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والوں کے لیے 5000 اسکولوں نے اپنے دروازے کھول دیے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے آنے والوں کو ملک بھر میں 5000 اسکول اور تقریباً 40 سے 50 ہزار کلاس رومزکھول دیے گئے ہیں۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں 100 ممالک کے نمائندوں سمیت ایک کروڑ سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

usa-militry usa-militry
تازہ ترین9 منٹس ago

فوجیوں کی کمی، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں منسوخ کردیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں منسوخ کر دیں۔ جنگی مشقیں ایران کے...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان14 منٹس ago

عمران کا علیمہ کو سخت پیغام؟ بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کے دعوے کی تردید کر دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نورین نیازی کی اپنے بھائی عمران خان سے...

ndma-alert ndma-alert
پاکستان20 منٹس ago

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 160 سے متجاوز

 ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 160 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں شدید...

petrol petrol
پاکستان24 منٹس ago

شہری ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور

پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمتوں کے اوپر شہری بڑھتے بھاری اضافی بوجھ کی زد میں ہیں۔ شہری ایک...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین32 منٹس ago

امریکا کے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے بہت سے طریقے ہیں، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی موجودگی کا...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین37 منٹس ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی، وجوہات کیا ہیں؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کو ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس...

azad-kashmir-legislative-assembly azad-kashmir-legislative-assembly
تازہ ترین45 منٹس ago

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ جاری

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ آزاد...

E-1-Projects E-1-Projects
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

یورپی یونین کا مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاری پر اظہار تشویش

یورپی یونین نے مغربی کنارے میں ای ون آبادکاری منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت سے منصوبے کا ٹینڈر...

ajk ajk
تازہ ترین14 گھنٹے ago

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل ہوگی

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزادکشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی دستبرداری کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ اسمبلی میں خواتین...

ishaq Dar-and-Syrian-fm ishaq Dar-and-Syrian-fm
تازہ ترین15 گھنٹے ago

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز، شامی خبر ایجنسی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) شام کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات میں نئے...

Trending