پاکستان
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز کے بڑے اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان اورعالمی منڈی میں سونےکی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1100 روپےسستا ہو کر439836 روپے کاہوگیاہے،دس گرام سونےکی قیمت 943 روپے کم ہو کر 377088 روپےہوگئی۔
اس کےعلاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 48 روپے کم ہوکر 6716 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 11 ڈالرسستا ہوکر فی اونس سونا 4174 ڈالر پرآگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

