پاکستان
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نامزدگی کےلیے اجلاس کی تردید
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نامزدگی کےلیے اجلاس کی تردید کردی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ نئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواکیلئے کوئی اجلاس نہیں ہوا، کسی اور وزیراعلیٰ کیلئےہم نےسوچا بھی نہیں ہے۔
بیرسٹرگوہر نے کہا کہ نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا یہ ہم نےکبھی ایجنڈے پرنہیں رکھا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی تھے،ہیں اور رہیں گے گے،کوئی تبدیل کرنے کا سوچے بھی نہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ عمران خان کی بہنوں سمیت ارکان اسمبلی کی نظر بندی ختم ہونی چاہیے، سیاسی جماعت کو جڑ سے ختم نہیں کیا جاسکتا،حکومت اس روش کوترک کرے، ایمرجنسی اور گورنرراج سے خیبرپختونخوا کے لوگ تبدیل نہیں ہورہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی کمیٹی، کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی الگ الگ ڈومین میں کام کرتےہیں، یہ تینوں وہی فیصلے کرتے ہیں جو بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں، زیادہ تر فیصلے سیاسی کمیٹی کی سفارش سے ہوتے ہیں، ہم نے آج تک عمران خان کی منشا کے بغیر فیصلے نہیں کئے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

