تازہ ترین
چین میں سمندری طوفان میساک سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی، 9 افراد لاپتہ
بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین میں سمندری طوفان میساک سے ہلاکتوں کی تعداد 15ہو گئی،9 افراد لاپتہ ہیں۔
چینی حکام کے مطابق جنوب مغربی علاقوں سے 62 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا،ناننگ کے علاقے میں ڈیم کی دیوار ٹوٹ گئی،قریبی بستیاں زیرآب آگئیں،چینی محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
صوبے گوانگ ژی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں،صدر شی جن پنگ کی شہریوں کی زندگیوں بچانے کیلئے ہرممکن اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

