Connect with us

تازہ ترین

ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید کچھ زیادہ آگے بڑھ گیا، اب معلوم نہیں کس سے بات کررہے ہیں، ٹرمپ

Trump

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید کچھ زیادہ آگے بڑھ گیا تھا، اب ہمیں معلوم ہی نہیں ہو پارہا کہ آخر ہم کس سے بات کر رہے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اب کوئی بھی ایران کا صدر نہیں بننا چاہتا،کوئی ممکنہ امیدوار بھی صدر کا عہدہ نہیں لینا چاہتا۔ 

ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کی تمام فضائیہ اور تمام بحری جہاز تباہ ہونے کا دعوی بھی دُہرایا اورکہا کہ ایران اپنی پوری فضائیہ اور اپنے تمام 159 بحری جہازوں کو کھو چکا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

safdar abbasi safdar abbasi
پاکستان6 منٹس ago

​پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کا دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی حمایت کا اعادہ؛ خیبر پختونخوا میں قومی اتفاقِ رائے اور جمہوری عمل کی بحالی کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (پی پی پی ڈبلیو) کے صدر ڈاکٹر صفدر علی عباسی، سابق...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان20 منٹس ago

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدستور موجود ہے۔ آج رات سے اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور بالائی...

trump, putin trump, putin
تازہ ترین25 منٹس ago

میں نے درست فیصلہ کیا، روس سے ڈیزل خریدنے پر تنقید کے باوجود ٹرمپ اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے ڈیزل خریدنے کے معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے کہا...

sui-northern-gas sui-northern-gas
پاکستان32 منٹس ago

سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ، ونٹر گیس پلان پرکام شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ جنگ سے بحری راستوں کی بندش کے باعث سردیوں میں گیس بحران پیدا...

Tonnes of Petroleum Products Tonnes of Petroleum Products
تازہ ترین37 منٹس ago

ایران کا امریکی ناکہ بندی کے باوجود 50 لاکھ ٹن پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے باوجود رواں سال کی پہلی ششماہی...

CM-Sohail CM-Sohail
پاکستان42 منٹس ago

ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 ملزمان نامزد

پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاور میں 9 مئی کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 ملزمان...

IMF IMF
پاکستان47 منٹس ago

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید کچھ زیادہ آگے بڑھ گیا، اب معلوم نہیں کس سے بات کررہے ہیں، ٹرمپ

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا شاید کچھ...

train-accident train-accident
پاکستان2 گھنٹے ago

رحمان بابا ٹرین حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

ملتان (صداۓ سچ نیوز) شیر شاہ پل کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی رحمان بابا ایکسپریس پر ریسکیو آپریشن...

Attaullah-Tarar Attaullah-Tarar
پاکستان2 گھنٹے ago

ایک ملک میں دو خارجہ پالیسیاں نہیں ہوسکتیں، پی ٹی آئی کے کالعدم ٹی ٹی پی سے رابطے تھے،عطا تارڑ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ایک ملک میں دو خارجہ پالیسیاں نہیں...

Trending