تازہ ترین
ایران پر حملوں کی نئی لہر مکمل کرلی، متعدد اہداف کو نشانہ بنایا، امریکی فوج
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایران میں درجنوں اہداف پر حملے مکمل کرلیے ہیں۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق اس کارروائی میں ایرانی فضائی دفاعی نظام، ساحلی ریڈار سائٹس، میزائل اور ڈرون صلاحیتوں سمیت چھوٹی کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ ان حملوں میں امریکی لڑاکا طیاروں، بحری جہازوں، یکطرفہ حملہ آور فضائی ڈرونز اور پہلی مرتبہ حملہ آور سمندری ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔
امریکی فوج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ یہ کارروائیاں خطے میں بحری سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کی گئیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

