تازہ ترین
امریکی حملے کے جواب میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اردن، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب کا دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران پر حالیہ امریکی حملوں کے جواب میں اردن، بحرین اور کویت میں امریکی اہداف اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق اردن کی پرنس حسن ائیر بیس پر میزائل اسٹوریج اور فیول ٹینکس کو نشانہ بنایا گیا جبکہ بحرین کی شیخ عیسیٰ ائیر بیس پر امریکی فوج کے ڈرون کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران کے مطابق کویت میں علی السالم ائیر بیس پر پیٹریٹ ائیر ڈیفنس سسٹم اور فیول اسٹوریج ٹینکس کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا جبکہ احمد الجابر فوجی اڈے پر ایک ایف پی ایس ریڈار سسٹم کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

