تازہ ترین
اردن کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 4 ایرانی میزائل تباہ کردیے، اردنی مسلح افواج
عمان (صداۓ سچ نیوز) اردن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران سے داغے گئے 4 میزائلوں کو اردن کی فضائی حدود میں تباہ کردیا ہے۔
دوسری جانب کویت کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ وہ ملکی فضائی حدود میں داخل ہونے والے دشمن اہداف سے نمٹ رہی ہیں۔
کویتی فوج کے سربراہ نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو جاری بیان میں کہا کہ مسلح افواج اس وقت کویتی فضائی حدود میں موجود دشمن اہداف کو روکنے میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

