تازہ ترین
کویت میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سینٹر، ریڈارز اور میزائل لانچ پلیٹ فارمز کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی حملوں کے جواب میں آپریشن نصر 2 کے تحت کویت میں امریکی فوجی اہداف کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حملوں کے دوران سیٹلائٹ کمیونیکیشن سینٹر، میزائل اور فضائی دفاعی ریڈار سسٹمز، پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس کمپلیکس اور مارس میزائل لانچ پلیٹ فارمز کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران نے اپنے بیان میں کہا کہ ان تنصیبات کو تباہ اور مکمل طور پر ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

