پاکستان
خاتون ساتھی ورکرکو خواجہ سرا سے تشبیہ دینے پر سرکاری افسر کو جرمانےکی سزا سنادی گئی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خاتون ساتھی ورکر کو خواجہ سرا سے تشبیہ دینے پر سرکاری افسر کو 5 لاکھ روپے جرمانےکی سزا سنادی گئی۔
فیصلہ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے سنایا۔
کیس کے مطابق سرکاری افسر ساتھی خاتون ورکر کو اولاد نہ ہونےکا طعنہ بھی دیا کرتا تھا۔
فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم نے اولاد پیدا کرنے سے قاصر رہنے پر خاتون کولیگ کو بار بار خواجہ سرا برادری سے تشبیہ دی اور شعوری طور پر صنفی بنیادوں پر تضحیک آمیز زبان کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا کہنا ہےکہ اس عمل کی پیشہ ورانہ ماحول میں کوئی گنجائش نہیں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

