پاکستان
پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا۔
پی ایل ایل ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو 20.69 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے ریٹ پر خریدا گیا، جولائی میں اب تک خریدا جانے والا یہ مہنگا ترین کارگو ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ایل این جی کارگو 21 سے 22 جولائی کے درمیان مہیا ہوگا، پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے آج ایل این جی سپلائی کی بولیاں کھولیں، مجموعی طور پر ایل این جی کارگو کے لیے 2 بولیاں موصول ہوئیں۔
ایک عالمی کمپنی نے 20.69 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سب سےکم بولی لگائی، دوسری عالمی کمپنی نے21.37 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوکی بولی دی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

