تازہ ترین
پاسدارانِ انقلاب کا شام میں امریکی اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر پر سرپرائز حملہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانشہر میں شہداء کے بدلے کے لیے شام کے علاقے التنف میں امریکی اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر پر اچانک حملہ کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک ریڈار سسٹم، متعدد امریکی اسپیشل آپریشنز ہیلی کاپٹرز تباہ کیے گئے، جبکہ شہید ایرانی فوجیوں کے خون کا بدلہ لیتے ہوئے بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
پاسدارانِ انقلاب نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول برقرار ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جب تک امریکی حملے جاری رہیں گے، تب تک آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل اور گیس کی کسی بھی قسم کی برآمدات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

