تازہ ترین
ایرانی شہر تبریز پر امریکی فوج کے حملے میں ایک افسر شہید
تبریز(صدائے سچ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی فارس کے مطابق ایرانی شہر تبریز پر امریکی فوج کے حملے میں ایک افسر شہید ہوگیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق شمال مغربی شہر تبریز میں امریکی حملے کے نتیجے میں ایرانی فوجی افسر مہداد پاشائے شہید ہوگئے، حملے کی مزید تفصیلات یا نقصان کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
دوسری جانب امریکی فوج نے ایرانی شہر شیراز پر حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

