پاکستان
آبنائے ہُرمُز میں دو یونانی بحری جہازوں پر میزائل حملے، ایک میں آگ بھڑک اٹھی
آبنائے ہُرمُز میں دو یونانی بحری جہازوں پر میزائل حملے ہوئے ہیں، ایک میں آگ بھڑک اٹھی۔
عرب میڈیا کے مطابق جہاز میں آگ لگنے کے بعد اس کے تمام عملے نے جان بچانے کے لیے جہاز کو چھوڑ دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق مالٹا کے پرچم بردار آئل ٹینکر کاوومالیاس پر حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، متاثرہ آئل ٹینکر یونان کی کمپنی کی ملکیت ہے، عملے کے تمام ارکان کو ایک بوٹ کے ذریعے بحفاظت نکال لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ٹینکر گزشتہ کئی ماہ سے سعودی عرب کے ساحلی علاقے کے قریب سمندر میں لنگر انداز تھا۔
بعد ازاں یہ 2 جولائی کو آبنائے ہرمز سے نکلتا ہوا دکھائی دیا، تاہم اس دوران اس کا آٹومیٹک آئیڈینٹیفکیشن سسٹم بند ہوگیا تھا، جس کے باعث اس کی نقل و حرکت کی مکمل نگرانی ممکن نہ ہو سکی۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

