Connect with us

تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کردیا

US issues global alert for citizens

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے عالمی سطح پر احتیاطی وارننگ جاری کر دی ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کو جاری بیان میں دنیا بھر میں موجود امریکی شہریوں کو مزید احتیاط برتنے کی ہدایت کی۔

بیان میں کہا گیا کہ ’مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث سیکیورٹی صورتحال پیچیدہ ہو چکی ہے اور کشیدگی میں کسی بھی وقت غیر متوقع اضافہ ہو سکتا ہے‘۔

محکمہ خارجہ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ سے باہر موجود امریکی شہری اس خطے کے سفر یا اس کے راستے گزرنے پر نظرِ ثانی کریں۔

بیان میں خبردار کیا گیا کہ دنیا بھر میں امریکی سفارتی تنصیبات یا امریکا اور امریکی شہریوں سے منسلک مقامات پر حملوں کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Trump Trump
تازہ ترین10 منٹس ago

اگر حوثیوں نے بحیرہ احمر کی ناکہ بندی کی دھمکی پر عمل کیا تو امریکا اس کا جواب دےگا، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ  اگر حوثیوں نے بحیرہ احمر کی ناکہ بندی کی...

Hegseth, Gen. Caine Over Hegseth, Gen. Caine Over
تازہ ترین28 منٹس ago

ایران سے جنگ، مزید فنڈز کیلئے پیٹ ہیگسیتھ اور جنرل ڈین کین کو سینیٹ کے سوالات کا سامنا کرنا ہوگا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران سے جنگ کے لیے مزید اربوں ڈالرز کی درخواست پر آج امریکی وزیر جنگ پیٹ...

Trump-and-Lebonan-president Trump-and-Lebonan-president
تازہ ترین34 منٹس ago

اگر لبنانی صدر چاہیں گے تو میں حزب اللّٰہ سے بھی بات کروں گا، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ لبنان کئی دہائیوں سے کشیدہ حالات کا شکار...

Petrol Pumps Petrol Pumps
پاکستان41 منٹس ago

پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا کل رات سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن نے کل رات سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین47 منٹس ago

کویتی آئل ٹینکر کیفان پر حملہ ، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا

کویتی حکام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کویتی آئل ٹینکر کیفان پر حملہ...

Iranian Minister Meets Field Marshal Iranian Minister Meets Field Marshal
پاکستان55 منٹس ago

فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیرداخلہ کی ملاقات، اسکندر مومنی کی علاقائی کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کی مسلسل کوششوں اور سفارتی کردار کی تعریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرداخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے...

Nawaz-sharif Nawaz-sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

نواز شریف کا وزیراعظم آزاد کشمیر بننے کی خواہش کا اظہار

مظفر آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آزاد جموں کشمیر کا وزیراعظم بننے...

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ادیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی...

hafiz-naeen-ur-rahman hafiz-naeen-ur-rahman
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت بھتہ لیوی لگا رہی ہے، جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ...

oil oil
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران سے کشیدگی، امریکا کے پیٹرولیم ذخائر 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران سے کشیدگی کے آغاز کے بعد سے امریکا میں خام تیل کے ذخائر تیزی سے...

Trending