تازہ ترین
پاسداران انقلاب کا بحرین میں امریکی کمپنی ایمازون کے ڈیٹا سینٹر پر میزائل حملہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحرین میں امریکی کمپنی ایمازون کے مرکزی ڈیٹا انفراسٹرکچر کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
پاسداران انقلاب کے بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی امریکی فوج کی جانب سے دارخوین میں زیرِ تعمیر اور غیر فوجی تنصیبات پر کیے گئے حملوں کے ردعمل میں ’آپریشن نصر 2‘ کی 24ویں لہر کے تحت کی گئی۔
پاسداران کے مطابق ایرانی ائیرو اسپیس فورس کے اہلکاروں نے بحرین میں ایمازون کے مرکزی ڈیٹا سینٹر کو کئی کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا اور اسے تباہ کر دیا۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

