تازہ ترین
ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ جوہرہ معاہدہ ابراہم اکارڈ زمیں شمولیت کیساتھ مشروط کر دیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ توانائی اور سعودی عرب کے درمیان سول جوہری معاہدہ جلد منظور کرلیا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی عرب کا جوہری پروگرام صرف بجلی کی پیداوار اور دیگر غیر فوجی مقاصد کے لیے ہوگا، ہتھیار بنانے کے لیے نہیں۔
امریکی صدر کے مطابق معاہدہ اسی صورت میں ہوگا جب سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ ابراہم معاہدے میں شامل ہوگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا پُرامن جوہری پروگراموں کی مخالفت نہیں کرتا، تاہم ایسے پروگراموں میں یورینیم کی افزودگی نہیں ہونی چاہیے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

