تازہ ترین
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر مزید حملے کیےگئے تو امریکا ان حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائےگا، امریکی صدر نے دھمکی دی کہ حوثیوں کے حملوں کی صورت میں ایران کو سخت سزا دی جائےگی۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے حوثیوں سے خاص طور پر اس لیے مایوسی ہوئی ہے کہ اب تک وہ نسبتاً ذمہ داری اور سمجھ داری سے کام لیتے رہے تھے۔
ایک سال پہلے امریکا نے بحری جہازوں پر حملے کرنے پر حوثیوں کے خلاف انتہائی طاقتور فوجی کارروائی کی تھی۔
اس کے بعد سے اور ایران کے ساتھ ہمارے تنازع کے دوران بھی انہوں نے کافی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، لیکن افسوس کہ اب انہوں نے دوبارہ یہ کارروائیاں شروع کر دی ہیں، مجھے حوثیوں سے خاص طور پر اس لیے مایوسی ہوئی ہے کہ اب تک وہ نسبتاً ذمہ داری اور سمجھ داری سے کام لیتے رہے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

