تازہ ترین
امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کے حق میں ووٹ دے دیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) خبر ایجنسی کے مطابق ایوان نمائندگان میں ایران کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی، قرارداد کے حق میں 214 اور مخالفت میں 208 ووٹ آئے، 4 ریپبلکن ارکان نے ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔
رپورٹ کے مطابق ایران پر امریکی حملے روکنے کی قرار داد ڈیموکریٹ رکن کانگریس پرامیلا جیاپال نے پیش کی تھی، قرار داد سینیٹ سے منظوری کے بعد بھی ٹرمپ انتظامیہ کو کسی عمل کے لیے پابند نہیں کر سکتی۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی قانون سازوں نے حالیہ ماہ میں اس نوعیت کی کئی قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

