تازہ ترین
ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے بحری جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم ہوسکتی ہے، کمپنیز کا انتباہ
بحری جہازوں کی انشورنس کرنے والی کمپنیوں کے گروپ نے ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم کرنے کا اشارہ دے دیا۔
گروپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شپنگ پالیسی کی نئی شِق کے مطابق ایران یا کسی بھی ملک کو براہِ راست یا بالواسطہ ٹول کی ادائیگی غیر قانونی ہوگی، ایسا کرنے والے جہاز کی انشورنس پالیسی ختم کی جا سکتی ہے۔
خیال رہے کہ ایران آبنائے ہُرمُز سے ٹول دیے بغیر گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کچھ روز پہلے کہہ چکے ہیں کہ وہ بھی آبنائے ہُرمُز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹیکس لیں گے، تاہم بعد میں انہوں نے اپنا یہ فیصلہ واپس لے لیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

