تازہ ترین
فرانس اوراسپین میں جنگلات کی آگ نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
شدید ہیٹ ویو کے باعث فرانس اور اسپین میں جنگلات کی آگ نےتباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں فرانس میں ڈیڑھ لاکھ جبکہ اسپین میں ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
فرانس کے جنوب مغربی علاقےمیں جنگلات کی آگ کے باعث سیاحتی مقام کیپ فیرے سے مکمل انخلا کی ہدایت جاری کر دی گئی،حکام کےمطابق 47 ہزار ایکڑ سے زائد جنگلات آگ کی لپیٹ میں آچکےہیں،جبکہ 100 سےزیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
فرانس کےصدرمیکرون نےفوج کوہدایت کی ہےکہ وہ آگ بجھانےمیں مدد دے،جبکہ میڈرڈ کےنواح میں بڑی آگ لگنے کے سبب اسپین میں اپنی نوعیت کی پہلی بار قومی ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔
اسپین میں بھی آگ سے 43سےزائد گھر تباہ ہوئے،میڈرڈ کےمغرب میں واقع پہاڑی علاقے سے 19 ہزار افراد کو انخلا کی ہدایت کی گئی،علاقے میں 2ہزار اہلکار اور 10 طیارے آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

