تازہ ترین
کویتی وزیرِ خارجہ جراح جابر الاحمد الصباح دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور کویت کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے، کویتی وزیرِ خارجہ جراح جابر الاحمد الصباح دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق کویتی وزیرِ خارجہ یہ دورہ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچنے پر وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری زاہد حسین نےاستقبال کیا۔ دورے کے دوران فریقین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مکمل دائرہ کار پر گفتگو ہو گی۔ دورے کے دوران کویتی وزیرِخارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ باہمی دلچسپی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کویتی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان اورکویت کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

