پاکستان
سجاول میں تیل و گیس کا نیا کنواں دریافت، یومیہ کتنی پیدوار ہو گی ؟ خوشخبری آ گئی
سجاول (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے ضلع سجاول میں تیل و گیس کا نیا کنواں دریافت کر لیا گیا ہے، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے شاہ بندر بلاک میں تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کر دیا ہے۔
پی پی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کیا کہ شاہ بندر بلاک میں راہی ایکس ون نامی کنویں سے پیداوار شروع کر دی گئی ہے۔پی پی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ پانچ 5اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس جبکہ 12 بیرل تیل حاصل ہو رہا ہے۔
شاہ بندر بلاک میں یہ پی پی ایل کی جانب سے دریافت کیا جانے والا چوتھا تیل و گیس کا کنواں ہے۔راہی ایکس ون کنواں پی پی ایل،ماری انرجیز،سندھ انرجی کمپنی اور جی ایچ پی ایل کی مشترکہ ملکیت ہے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق کنواں غیرملکی معاونت کے بغیر مکمل مقامی مہارت سے کھودا گیا ہے
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

