تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 100 ایرانی طیارے تباہ ہوئے،کوشش ہے مواصلات کا تباہ انفرا اسٹرکچر جلد بحال کیا جائے، ایرانی وزیر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی وزیر برائے مواصلات فرازانے صادق نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے ، کوشش کی جارہی ہے کہ مواصلات کا تباہ انفراسٹرکچر جلد از جلد بحال کیا جائے۔
تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی وزیر نے کہا کہ دشمن نے نہ صرف ہوائی اڈے نشانہ بنائے بلکہ بجلی اور پانی کی تنصیبات کو بھی نقصان پہنچایا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 100 طیارے تباہ کیے جانے کے باوجود ایران نے 8طیاروں کی مدد سے حج پروازیں کامیابی سے انجام دیں جبکہ جنگ کے دوران بھی ریل، روڈ اور بندرگاہوں سے ٹرانسپورٹیشن جاری رہی۔
ایران کی وزیر برائے مواصلات فرازانے صادق نےکہا کہ امریکا نے ایران کے 25 صوبوں میں 400 شہروں پر بمباری کی جن میں ایک لاکھ کمرشل اور رہائشی یونٹ متاثر ہوئے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

