Connect with us

تازہ ترین

امریکیوں سے بات چیت نہیں ہورہی، ان کے پاس شکست ماننے اور شرائط قبول کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، پاسداران انقلاب

IRGC

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ امریکیوں سےکسی قسم کی بات چیت نہیں ہورہی، سفارتی معاملات وزارت خارجہ سمیت دیگر متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہیں۔

ترجمان پاسداران انقلاب نے کہا کہ امریکا سے سفارتی ذرائع کے ذریعے بھی کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، سفارتی بات چیت کا فقدان امریکا کی جانب سے وعدہ خلافیوں کا نتیجہ ہے۔

بریگیڈیئر جنرل حسین محبی  نے کہا کہ ٹرمپ کے بیانات تیل قیمتوں کو عارضی طور پر کنٹرول کرنے کی کوشش ہے، امریکی صدر کے خیالی تصورات میدانِ جنگ میں ان کی مدد نہیں کریں گے۔

ترجمان پاسداران نے کہا کہ امریکا کے پاس واحد راستہ شکست تسلیم کرنا اور ایرانی شرائط قبول کرناہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

chairman-pti chairman-pti
پاکستان44 منٹس ago

انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں بانی پی...

Drug-dealer-pink Drug-dealer-pink
پاکستان58 منٹس ago

کراچی کی سیشن کورٹ نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی پر فردِ جرم عائد کردی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی سیشن کورٹ نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی پر فردِ جرم عائد کردی۔ کراچی...

Co-Pilot Co-Pilot
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

کو پائلٹ نے اماراتی طیارہ اسرائیل میں عمارت سے ٹکرانے کا منصوبہ بنایا تھا، تحقیقات میں انکشاف

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اماراتی پرواز کے معاون پائلٹ حَمّام الحمّانی نے کپتان کو قتل کر کے طیارہ ہائی...

pti-workers-convention pti-workers-convention
پاکستان1 گھنٹہ ago

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کرک میں پڑاؤ، سہیل آفریدی آج شرکا کے ہمراہ کوہاٹ روانہ ہونگے

لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) لکی مروت سےشروع ہونے والےپی ٹی آئی لانگ مارچ کےشرکا نےرات کرک میں پڑاؤکیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...

Mir Raza Mir Raza
پاکستان1 گھنٹہ ago

میر رضا کیس، تفتیشی افسر کے بیان سے قبل جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوع کے دورے کا فیصلہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا علی کے قتل کیس کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کے لیے بنائے گئے...

Islamabad March Islamabad March
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) متعدد ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے احتجاج کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے...

Yemeni Government Forces Yemeni Government Forces
تازہ ترین3 گھنٹے ago

یمنی حکومتی فورسز کے حوثیوں کیخلاف 1122 حملے، 1747 جنگجو ہلاک

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمنی حکومتی فورسز کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ماجد عبداللّٰہ النزیلی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی...

Tariq Fazal Ch Tariq Fazal Ch
پاکستان3 گھنٹے ago

بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟ طارق فضل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) طارق فضل نے کہا کہ پہلا مطالبہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دہشتگردوں کی مذمت...

Security forces Security forces
پاکستان3 گھنٹے ago

ڈیرہ اسماعیل خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف...

defence-deal defence-deal
پاکستان3 گھنٹے ago

مکہ اتحاد کی اسٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہوگا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) مکہ اتحاد کی اسٹریٹجک کمیٹی کا انتہائی اہم اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے جارہا...

Trending