تازہ ترین
امریکا کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے ایک ہفتہ قبل ختم کرنےکا فیصلہ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے ایک ہفتہ قبل ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقوں میں نمایاں کمی کردی ہے اور اب مشقیں طے شدہ وقت سے ایک ہفتہ قبل مکمل ہوں گی۔
پینٹاگون عہدیدار کے مطابق مشقوں کے دورانیے میں تبدیلی کے باوجود فوجی تیاری اور تربیتی اہداف برقرار رہیں گے۔
امریکا کی جانب سے فوجی مشقیں طے شدہ وقت سے پہلے ختم کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی کوریا اور امریکی حکام کو ٹرمپ کے فیصلے کا پہلے سے علم نہیں تھا۔
جنوبی کورین وزیر خارجہ کے مطابق ٹرمپ کے پیغام میں ایران جنگ میں شامل ہونے کے لیے جنوبی کوریا پر دباؤ نظر آتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

