تازہ ترین
حوثیوں نے بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب بند کرنے پر غور شروع کردیا، یمن
صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن کی حکومت نے کہا ہےکہ حوثیوں نے بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب بند کرنے پر غور شروع کردیا، یمن کے وزیراطلاعات نے خبردار کیا ہےکہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی ساحلی علاقوں میں اپنی موجودگی بڑھا رہی ہے اور بحیرہ احمر میں اہم یمنی جزائر پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ باب المندب بند کرنے کیلئے حالات سازگار بنائے جاسکیں۔
انہوں نے کہا کہ حوثیوں کی جانب سے فوجی تیاریوں میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ بندرگاہوں، شہری تنصیبات، بحری جہازوں اور حکومتی بحری صلاحیتوں کو بار بار نشانہ بنانا ان کے منصوبوں کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

