Connect with us

پاکستان

ہم نے اپنی تجاویز دی دیں، حکومت نے 3 دن کی مہلت مانگی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی

JI deputy chief

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نےکہا حکومت کو جماعت اسلامی کی تجاویز دے دی گئیں۔

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نےکہا  کہ جماعت اسلامی نے حکومت کے سامنے 6 تجاویز رکھی ہیں جس کے بعد حکومت نے 3 دن کی مہلت مانگی ہے، حکومت ہماری تجاویز کا جائزہ لےگی۔

انہوں نے بتایاکہ پیٹرول لیوی حکومت نے بجٹ ٹارگٹ سے زیادہ وصول کرلی ہے، حکومت کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رہے گا اور ساتھ ہی ساتھ جماعت اسلامی کا احتجاج بھی جاری رہے گا۔

ادھر وفاقی وزیر احسن اقبال نے جماعت اسلامی کے وفد سے مذاکرات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کو دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔

 وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوئی حکومت نہیں چاہتی ملک میں احتجاج ہو، بعض دفعہ حکومت کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، جماعت اسلامی کی تجاویز  متعلقہ وزارتوں تک پہنچائی جائیں گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

US US
تازہ ترین2 منٹس ago

امریکا کی ترکیہ کے ہمراہ حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کی تجویز کی تردید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ٹومی پگٹ نے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کو غیر مسلح...

Trump Trump
تازہ ترین9 منٹس ago

امریکی صدر ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح...

Pak-Army Pak-Army
پاکستان14 منٹس ago

گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

گوادر (صداۓ سچ نیوز) گوادرمیں سیکیورٹی فورسز  نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے...

Trump Trump
تازہ ترین41 منٹس ago

امریکا نے ایران کو بری طرح نقصان پہنچایا، مزید کارروائی بھی کر سکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مزید امریکی حملوں کی دھمکی دے دی۔ عرب میڈیا...

ICCI President Presenting Shield to Azerbaijan ambassador ICCI President Presenting Shield to Azerbaijan ambassador
پاکستان11 گھنٹے ago

آذربائیجان پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے اہم مواقع کا حامل ہے: سفیر

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو ٹھوس اقتصادی فوائد میں تبدیل کرنے...

Distribution of award by FGEHA to investors Distribution of award by FGEHA to investors
پاکستان11 گھنٹے ago

ہاوسنگ اتھارٹی نے کامیاب سرمایہ کاروں میں ایکسیپٹنس لیٹرز اور ایوارڈز تقسیم کر دیے، خصوصی سہولیات اور مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے زیرِ اہتمام کامیاب سرمایہ کاروں کے اعزاز میں ایک...

petrol-pump petrol-pump
پاکستان12 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے...

Baluchistan-Terror Baluchistan-Terror
پاکستان13 گھنٹے ago

فتنہ الہندوستان کی گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

گوادر (صداۓ سچ نیوز) فتنہ الہندوستان کی گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بنا...

plane plane
پاکستان13 گھنٹے ago

ایران اور عراق جانے والے زائرین کے لیے اہم ہدایت، وزارتِ مذہبی امور نے سفری ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز ) وفاقی وزارت مذہبی امور نے ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے...

Military Force Military Force
تازہ ترین13 گھنٹے ago

حماس دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہے، اسے فوجی طاقت کے ذریعے ہی غیر مسلح کیا جاسکتا ہے، اسرائیلی انٹیلیجنس رپورٹ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی اخبار ہارٹز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ سینیئر اسرائیلی...

Trending