پاکستان
پیٹرول کی اونچی اڑان، آج مزید 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا
پیٹرول کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے، آج ملک میں فی لیٹر پیٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں کے تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 9 ستمبر کے لیے ہوں گی جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

