پاکستان
بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ 52 پیسے مہنگی
بجلی صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے تحت صارفین پر 12 ارب 67 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین کو ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، تاہم کے الیکٹرک صارفین بھی اس اضافے سے مستثنیٰ نہیں ہوں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

