Connect with us

تازہ ترین

ایران نے امریکی جہازوں پر حملوں کےلیے کون سی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی؟ رپورٹ جاری

Artificial-Intelligence

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق اینتھروپک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایران سے منسلک ایک گروپ نے فوجی نقشے اور سیٹلائٹ تصاویر جمع کیں اور جہازوں کے مواصلاتی نظام کی کمزوریاں معلوم کرنے کی کوشش کی۔

رپورٹ کے مطابق یہ معلومات مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈل کلاڈ کی مدد سے اکٹھی کی جا رہی تھی تاہم اینتھروپک نے اس سرگرمی کا سراغ لگانے کے بعد اسے ڈیفیوز کر دیا۔

کمپنی نے اس حوالے سے ایسی دیگر سرگرمیوں اور خطرات پر مشتمل رپورٹ جاری کر دی۔ ممکنہ خطرات میں میزائلوں کی تیاری، نفسیاتی جنگ اور مخالفین کی جاسوسی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ رواں سال فروری میں ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں 550 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جن میں آیت اللہ خامنہ ای، ان کے اہل خانہ اور اعلیٰ دفاعی افسران و کمانڈرز شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس نہایت درستگی کے ساتھ کیے گئے حملے میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے خلاف حملوں کے دوران سان فرانسسکو کی اے آئی کمپنی اینتھروپک کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے ٹول کلاؤڈ کو مختلف فوجی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petroleum-price petroleum-price
پاکستان3 گھنٹے ago

اوگرا نے پیٹرول 4 روپے 42 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 10 پیسے مہنگا کر دیا

اوگرا نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

تیل پائپ لائن پر حملے کے بعد سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوشش شروع کردی، بلومبرگ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے اپنی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے...

ECC ECC
پاکستان3 گھنٹے ago

ای سی سی نے وزیراعظم فیول ریلیف پیکج کیلئے 75 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظور ی دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم فیول...

Jibran Nasir Jibran Nasir
پاکستان4 گھنٹے ago

میر رضا کی لاش نے بتا دیا کہ اُس کے ساتھ کیا کیا ہوا تھا، جبران ناصر

مقتول نوجوان تاجر میر رضا کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے کہا ہے کہ میری رضا کی لاش نے...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال پر حوثیوں کے ساتھ براہِ راست بات چیت ہوئی، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے رابطے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ...

suv-cars suv-cars
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت کا 2 ہزار سی سی انجن والی مقامی ہائبرڈ گاڑیوں کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے مقامی طور پر تیار ہونے والی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے...

gold-rates gold-rates
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل...

gold-rate gold-rate
پاکستان4 گھنٹے ago

آنیوالے دنوں میں سونے کی قیمتیں مزید گر سکتی ہیں، معروف جیولر سید عطا مہدی کا دعوی

راولپنڈی(صدائے سچ نیوز) راولپنڈی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے رکن و معروف جیولر سید عطا مہدی نے کہا ہے کہ...

saudi crown prince saudi crown prince
تازہ ترین4 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد سے امریکی سینٹکام چیف کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی پریس ایجنسی  کے مطابق، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آج...

IESCO IESCO
ایکسکلوسِو4 گھنٹے ago

"دکھ سہیں بی فاختہ، کوے انڈے کھائیں” آئیسکو ملازمین کو پونے 5 ارب کی مفت بجلی

اسلام آباد ( صدائے سچ انویسٹی گیشن) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی جانب سے ایک سال میں پونے...

Trending